سوال (1173)
کیا ہوا خارج ہونے پر وضو سے پہلے استنجاء کرنا لازمی ہے ؟
جواب
ہوا کے خروج سے استنجاء لازم نہیں ہوتا ہے ۔ وضو کرلینا کافی ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ