سوال (973)
اگر کسی عورت کی ساٹھ سال عمر ہو گئی ہے تو کیا اس کے شوہر کے وفات کے بعد عدّت میں کوئی گنجائش ہے ؟
جواب
“متوفی عنها زوجها” کی عدت کا عمر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے ۔
فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ