سوال (6323)

یہ بات مشہور ہے کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے استاذ امام جعفر صادق رحمہ اللہ ہیں۔ کیا یہ بات درست ہے؟

جواب

بعض نے استاد کے اعتبار سے ذکر کیا ہے، بعض نے معاصر ذکر کیا ہے، تفصیل دیگر اہل علم دیں گے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ