سوال (462)

کیا انجیل نے توریت کو منسوخ کیا تھا یا نہیں ؟

جواب

سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کو جو تعلیم دی گئی تھی ، اس میں توراۃ ، زبور اور انجیل بھی تھا ، اگر وہ منسوخ ہوتی تو تعلیم دینے کا کیا مقصد تھا ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ