سوال (4948)
کیا اس طرح “AOA” سلام کرنا جائز ہے؟
جواب
یہ “AOA” صحیح نہیں ہے، کم سے کم سلام کا لفظ استعمال ہونا چاہیے، کوشش یہ ہو کہ پورا لکھ لیا جائے، کم سے کم سلام کا لفظ تو پورا کرلیا جائے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
سائل: شیخ محترم میں نے اس کو گوگل پہ سرچ کیا تھا ایک بار اتنا گندا رزلٹ ایا کہ میں اپ کو بتا نہیں سکتا۔
جواب: آپ صحیح کہہ رہے ہیں، یاد رکھ لیں کہ گوگل لوگوں کو پاگل کر رہا ہے، بہتر یہ ہے کہ ہم اس طرف نہ جائیں، بلکہ دین اسلام کے مطابق زندگی گزاریں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ