سوال (1193)
ایک بزرگ بچوں کی باتوں کی وجہ سے اعتکاف چھوڑ کر چلے گئے کیا ان کے اوپر قضائی ہے اور کب دینی پڑے گی ؟
جواب
اس کے اوپر کوئی قضاء نہیں ہے ۔
فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ
ایک بزرگ بچوں کی باتوں کی وجہ سے اعتکاف چھوڑ کر چلے گئے کیا ان کے اوپر قضائی ہے اور کب دینی پڑے گی ؟
اس کے اوپر کوئی قضاء نہیں ہے ۔
فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ