سوال (6315)
کیا کچھوا کھانا حلال ہے؟
جواب
کچھوا حلال ہے، سمندر کی ہر چیز حلال ہوتی ہے، کچھوے کا ذکر بھی ہوتا ہے، کسی کا دل کر رہا ہے تو کھالے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
کیا کچھوا کھانا حلال ہے؟
کچھوا حلال ہے، سمندر کی ہر چیز حلال ہوتی ہے، کچھوے کا ذکر بھی ہوتا ہے، کسی کا دل کر رہا ہے تو کھالے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ