سوال (1992)
ہمارے ہاں دیسی کھاد تیار کی جاتی ہے، جس میں گوبر، دودھ اور دہی وغیرہ مکس کیا جاتا ہے، کیا ایسی کھاد بنانا جائز ہے؟ جس میں گوبر اور رزق کی ملاوٹ ہو؟ یعنی کیا یہ توہینِ رزق تو نہیں ہے۔
جواب
کوئی حرج نہیں یہ بھی ایک ضرورت اور منفعت کی ایجاد ہے، ضیاع تو نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ