سوال (6126)

خانہ بدوش لوگ کی نماز کے بارے میں معلومات دیجیے وہ تو ہمیشہ  سفر میں ہیں، 19 دن ایک جگہ پر نہ ٹھہریں گے کیا وہ ہر وقت نماز قصر پڑھیں گے؟

جواب

جو لوگ ہمیشہ سفر میں رہتے ہیں، ان کے لیے یہ ہے کہ راستے میں جتنی بھی نمازیں ہونگی، وہ قصر کریں گے، جب منزل پر موجود ہوں تو نماز پوری پڑھیں گے، باقی درمیان کی نمازیں قصر کرتے رہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ