سوال (6418)

کیا خون آنے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

نہیں، مسلمان پاک ہے، اس کا خون بھی پاک ہے، الا یہ کہ سبیلین سے نکلے، لیکن دانت، ہاتھ اور پاؤں سے خون نکلنے سے وضوء نہیں ٹوٹتا، صحابہ کرام کا خون بہہ رہا ہوتا تھا، وہ نماز پڑھ رہے ہوتے تھے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ