سوال (1081)
کیا کسی کو زکاۃ یا فطرانہ بتا کہ دینا پڑے گا کہ یہ زکاۃ اور فطرانہ کے پیسے ہیں؟
جواب
بہتر ہے کہ زکاۃ بتا کر دی جائے کیونکہ ممکن ہے کہ آپ جس کو زکاۃ کا مستحق سمجھ رہے ہیں وہ زکاۃ کا مستحق ہی نا ہو ، اس لیے زکاۃ بتا کر دینی چاہیے۔
فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ