سوال (405)

کیا مندرجہ ذیل شعر کہنا درست ہے ؟
“منظر فضا دہر میں سارا علی کا ہے ۔
جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے ”

جواب

یہ جملہ صوفیاء کے عقائد کا پرچار کر رہا ہے ، عقیدہ وحدت الوجود اور حلولیت کا عکاسی ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ