سوال (6469)

کیا مرد کا لیڈی ڈاکٹر سے انجکشن لگوانا جائز ہے کہ نہیں؟ اس کی وضاحت فرمائیں۔

جواب

بوقت ضرورت انجیکشن لگوایا جا سکتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ