سوال (867)

کیا میکائیل نام رکھنا جائز ہے ؟رہنمائی فرمادیں۔

جواب

جی صحیح نام ہے ۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ