سوال (313)
كيا مسواك كرنے ميں تثليث سنت ہے؟
جواب
تثلیث کی پابندی مسواک کرنے میں نہیں ہے ، البتہ رگڑ کر اچھی کرنے کا ذکر موجود ہے ، عند الناس مسواک کا سائز ڈیزائن طریقہ کار کی پابندی بہت سخت ہے ۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ