سوال (5283)

سیدنا موسیٰ علیہ الصلاۃ والسلام نے ایک بار اللہ رب العزت سے سوال کیا کہ اللہ رب العزت آپ بھی سوتے ہیں؟

جواب

منکر روایات ہے، اسرائیلیات میں سے ہے، شیخ البانی رحمہ اللہ نے الضعیفہ میں ذکر کیا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ