سوال (4054)
کیا مرتد کی توبہ قبول ہے؟ جب وہ دوبارہ اسلام کی طرف لوٹ کر آئے؟
جواب
جی ہاں مرتد اگر توبہ کرلے اور اسلام کی طرف لوٹ آئے تو اسکی توبہ صحیح ہے۔
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ