سوال (5275)
کیا یہ بات کسی صحیح یا ضعیف حدیث میں ثابت ہے کہ:
“صبح مصیبتیں اللہ کے حضور پیش ہوتی ہیں اور کہتی ہیں: اے اللہ! ہم کہاں جائیں؟ تو اللہ فرماتا ہے: میرے پیاروں کے پاس جاؤ”؟
اگر ہو تو براہِ کرم حوالہ اور درجہ صحت سے آگاہ فرمائیں؟ جزاکم اللہ خیراً۔
جواب
ہمارے علم میں ایسا کچھ نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ