سوال (742)

میں اپنے محلے کی مسجد میں فجر کی نماز پڑھانے کی ذمے داری نبھا رہا ہوں۔ تو کیا نماز پڑھنے کے مقابلے میں نماز پڑھانے کا ثواب زیادہ ہے ؟

جواب

امام بن کر نماز پڑھانے کی فضیلت یا ثواب کہیں پڑھا تو نہیں ہے ۔ واللہ اعلم ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ