سوال (694)
کیا نسوار سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب
وضو ٹوٹنے یا نہ ٹوٹنے کی بحث الگ ہے ۔ یہ بدبودار اور مکروہ چیز ہے ۔ پیاز اور لہسن کچا کھا کر مسجد جانے سے شریعت نے منع کیا ہے ۔ نسوار تو یقینا اس سے بدتر چیز ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ
وضو نہیں ٹوٹتا ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ