سوال (6453)

کیا قادیانیوں کا شمار زنادقہ میں ہوتا ہے؟دوسرا ان سے لین دین کا کیا حکم ہے؟

جواب

جی ہاں، قادیانی بے دین، ملحد، زندیق اور مرتد ہیں، خواہ لین دین کا مسئلہ ہو یا اور ہو، ان سے سو فیصد دور رہنا چاہیے، ان کا حکم عام کافروں سے زیادہ سخت ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

شرعی طور پر تو زندیق ہی ہیں اب تو قانونی بھی ہیں۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ