سوال (5690)

کیا روح اور جسم ایک چیز ہیں ؟ آخرت میں جزا و سزا روح یا جسم کو ہوگی؟

جواب

روح اور جسم دو الگ چیزیں ہیں روح الگ چیز ہے اور جسم الگ چیز ہے اور آخرت میں جزا و سزا بھی دونوں کے لیے ہے۔ واللہ اعلم بالصواب

فضیلۃ الشیخ ارشد کمال حفظہ اللہ