سوال (479)

کیا روز قیامت نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا نکاح مریم سلام اللہ علیہا سے ہوگا ؟

جواب

سندًا ایسی کوئی روایت ثابت نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ