سوال (856)
کیا صرف سونا ساڑھے تین تولہ ہو ، جو آج کے حساب سے چھ لاکھ بنتے ہیں۔ کیا اس پر زکاة دی جائے گی ؟
جواب
ہم فرض تو نہیں کہہ سکتے ہیں ، کیونکہ سونے کا ایک نصاب ہے ، جب تک نصاب کو نہ پہنچے زکاۃ فرض نہیں ہے ، باقی تطوعا دینا چاہے تو دے دے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ