سوال (1206)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں یا وفات کے بعد صحابیات میں سے کسی کا اعتکاف کرنا ثابت ہے ؟
جواب
صحیح البخاری اور صحیح مسلم میں متعدد روایات موجود ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں امھات المومنین کے اعتکاف کے لیے خیمے لگا گئے تھے ، ظاہر سی بات ہے کہ امھات المومنین بیٹھی تھیں ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ