سوال (5668)
کیا صلاۃ الکسوف میں اقامت کہی جائے گی؟
جواب
یہ نماز فرض نہیں ہے، فرض کے علاؤہ کسی بھی نماز میں اقامت نہیں کہی جاتی۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
کیا صلاۃ الکسوف میں اقامت کہی جائے گی؟
یہ نماز فرض نہیں ہے، فرض کے علاؤہ کسی بھی نماز میں اقامت نہیں کہی جاتی۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ