سوال (6367)
کیا سمندر کا ہر جانور حلال ہے؟
جواب
جی ہاں، سمندر کا ہر وہ جانور جس کی زندگی سمندر سے وابستہ ہے، وہ حلال ہے، سمندر کا مردار بھی حلال ہے، سمندر کا فوت شدہ جس میں بو نہیں ہے تو کھا سکتے ہیں، زندہ تو بالاولی کھا سکتے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




