سوال (5654)
کیا یہ اشعار حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کی طرف منسوب ہیں، کیا یہ درست ہیں؟
صُبَّتْ عَلَيَّ مَصَائِبُ لَوْ أَنَّهَاصُبَّتْ عَلَى الْأَيَّامِ صِرْنَ لَيَالِيَا
صُبَّتْ عَلَيَّ مَصَائِبُ لَوْ أَنَّهَاصُبَّتْ عَلَى الْأَيَّامِ صِرْنَ لَيَالِيَا
مجھ پر مصائب ٹوٹے اگر(روشن) دنوں پر ٹوٹتے تو (تاریک) راتوں میں تبدیل ہو جاتے۔
[روضة الواعظين و بصيرة المتعظين]
جواب
منسوب تو ہیں، لیکن اس کا کوئی ثبوت اور شاہد نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ