سوال           (286)

جب ہم غسل کرنے جاتے ہیں غسل کرنے کے بعد ہم شیو کر لیتے ہیں تو کیا ہمارا غسل یا وضو برقرار رہے گا ؟

جواب

شیو یعنی داڑھی مونڈنا بذات خود تو حرام ، کبیرہ گناہ اور تشبہ بالکفار ہے ، لیکن اس سے وضو یا غسل نہیں ٹوٹتا ہے۔

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ