سوال (6152)

کیا اسمگلنگ جائز ہے؟ دو بندوں نے جماعت کروا رہے تھے اقامت نہیں کہی تو کیا نماز ہوگی؟

جواب

اسمگلنگ جائز نہیں ہے، باقی دوسرے سوال کا جواب یہ ہے کہ نماز تو ہوگئی ہے، باقی افضل و اولی یہ ہے کہ اقامت کہی جائے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ