سوال (1214)
کیا حدیث میں آیا ہے کہ اسٹابری جہنم کا پھل ہے ، کھانے کی ممانعت ہے ، شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب
یہ مفتی زرولی کا بہت پرانا کلپ ہے ، ان کی یہ بات بے بنیاد ہے ۔ انہوں نے اسٹابری کو ہی زقوم قرار دیا ہے ۔ یہ ان کا تحکم اور سینہ زوری ہے ۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ