سوال (4934)
کیا سنی لوگ جو نماز جنازہ پڑھتے ہیں، کیا یہ غلط ہے؟
جواب
جو بغیر فاتحہ کے جنازہ پڑھتے ہیں، وہ سنت کی خلاف ورزی کرتے ہیں، وہ سنی نہیں ہیں، وہ اگر بریلوی ہیں تو ان کو وہ نام دینا چاہیے، اگر دیوبندی ہیں تو ان کو وہ نام دینا چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ