سوال (5698)
کیا اہل علم نے تقدیر کی کوئی تقسیم کی ہے؟
جواب
جی ہاں، اہل علم نے تقدیر کی دو قسمیں بیان کی ہیں۔
(1): تقدیر محکم: یہ دو ٹوک ہوتی ہے۔
(2): تقدیر معلق: یہ اعمال صالحہ وغیرہ کے ساتھ معلق ہوتی ہے، ایسا کرے گا تو ایسا کر لیں گے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ