سوال (6313)
کیا عمرہ کی ادائیگی ممنوع بھی ہوتی ہے؟
جواب
شریعت نے عمرہ کرنے سے کبھی منع نہیں کیا، ہاں کچھ صورتیں ہیں، جس طرح حائض والی عورت اور نفاس والی عورت، لیکن وہ ایک علیحدہ مسئلہ ہے، عام حالت میں شریعت کسی کو عمرے سے منع نہیں کرتی۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




