سوال (917)
کیا ویکسین والے انجیکشن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے جو جلد میں لگتا ہے؟
جواب
جو انجکشن جلد میں ہی لگتا ہے ۔ اس کا اثر معدے اور حلق کی طرف نہیں جاتا ہے ۔ تو روزے کی حالت میں یہ ویکسین لگوائی جاسکتی ہے ۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ