سوال (6156)
سردیوں میں ایڑھیاں پھٹتی ہیں ویسلین لگاتے ہیں کیا وضو ہو جاتا ہے؟
جواب
عمومی طور پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ ویسلین پانی کو جسم سے نہیں روکتی، لیکن کوئی خاص ویسلین ہو تو وہ الگ بات ہے، باقی جو پانی کو جسم سے نہ روکے، وہ درست ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




