سوال (6145)
کیا والدین بھی اولو الامر میں شامل ہیں؟ کیا ہے وہ بات کہیں اسکو نہ ماننا اللہ اور اسکے رسول کی نافرمانی ہے؟ “اس حدیث کی روشنی میں جس نے امیر کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی”
جواب
اولی الامر اور چیز ہے، باقی والدین کی اطاعت دیگر ادلہ سے ثابت ہے، یہ قاعدہ سب کے لیے ہے کہ جب وہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کا حکم نہ دیں، ان کی اطاعت کی جائے، والدین کی اطاعت دلائل سے ثابت ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




