سوال (455)

“حدث مع عمر ابن الخطاب رضي الله عنه فدخل عبد الله ابن عتبة فصلی معه وقام خلفه فأخذ عمر ابن الخطاب يده واقامه بمحاذاته حتى لم يجعل بينهما فرجه”

کیا یہ اثر ثابت ہے ۔

جواب

جی دلائل بھی اس طرف ہیں ، یہ بات صحیح ہے ، باقی موطا امام مالک میں اس کو دیکھا جا سکتا ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ