سوال (5091)
“اَللّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ وَعْتَرَتِهِ بِعَدَدِ كُلِّ مَعْلُومٍ لَّكَ اَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الحَيُّ القَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ”
کیا یہ دورود صحیح ہے؟
جواب
درود کے یہ الفاظ نماز کے علاؤہ پڑھے تو جا سکتے ہیں، ان الفاظ کو مسنون نہیں کہہ سکتے، کسی بھی صحیح روایت میں اس طرح کے الفاظ وارد نہیں ہوئے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ