سوال 6834
کس کس چیز پر زکوۃ نکالنا واجب ہے؟
جواب
نقدی اور سونے پر زکوٰۃ ہے، چاندی پر زکوٰۃ ہے، غلے پر عشر ہے، زکوٰۃ کہلائے گی اور جانوروں پر زکوٰۃ ہے، اور جو بھی مال تجارت ہو اس پہ زکوٰۃ ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ