سوال (1026)
کن حالات میں بالوں اور داڑھی کو رنگنا چاہیے ؟
جواب
حالات کی کوئی بحث نہیں ہے ، البتہ مکمل سفید ہو جائیں تو رنگنا اولی ہے ، افضل ہے ، استحبابی عمل ہے ، لہذا اختیار کرنا بہتر ہے ویسے بعض سلف نے سفید بھی رکھے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ