سوال (647)

آج کل ہمارے میں یہ لفظ صادق و امین بہت سے لوگ اپنے اپنے سیاست دانوں کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ کیا یہ لفظ ہر ایرے گیرے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ شیخ محترم اس لفظ صادق اور امین کی وضاحت کر دیں۔

جواب

صادق ایسا شخص جس نے کبھی جھوٹ نہ بولا ہو۔ امین جس نے کبھی خیانت نہ کی ہو۔ یہ صفات آج کے کسی بھی سیاست دان میں نہیں ہیں اور نہ ہو سکتی ہیں۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ