سوال (2095)
کسی خاص مقصد کے لیے اللہ کے کسی نام کا ورد کر سکتے ہیں؟
جواب
اس میں کوئی حرج نہیں ہے .ان شاءاللہ
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ
صرف” اللہ, اللہ” کا ورد کرنا یہ صوفیاء کی بدعات میں سے ہے، ایسا کرنا درست نہیں ہے ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فضیلۃ الباحث احمد بن احتشام حفظہ اللہ