سوال (584)

ایک نمازی شخص ایسی بیماری میں مبتلا ہوا جس کی وجہ سے اس کا جسم کام کرنا چھوڑ گیا۔ وہ بے ہوش ونیٹلیٹر پر کئی مہینے رہا ہے ، کچھ مہینوں بعد وہ ٹھیک ہو گیا۔ اب اتنے مہینوں کی نمازوں کی قضائی وہ کیسے دے؟ یا وہ نمازیں اسے معاف ہو گئی ہیں ؟ تقریباً پانچ سو سے زائد فرضی نمازیں بنتی ہیں۔

جواب

جو ہوش میں نہ تھا اس پر قضاء بھی نہیں ہے ۔ہاں البتہ اب پابندی ضرور رکھیں۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ