سوال (2674)

کسی کی وفات کے دن اگلے سال اسی تاریخ کو اس کے گھر علماء کی دعوت کر کے دعا کا اہتمام کرنا درست ہے؟

جواب

اگر دعوت کی بنیاد وہی میت ہے، یہ دعوت اس کی یاد گار ہے تو یہ بدعت ہے۔ خواہ تیجہ ہو یا برسی ہو۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ