سوال (4410)
آج کسی شخص کو جو جذبہ شہادت رکھتا ہو یا دشمن سے لڑتے آگے نکلنا جانتا ہو، لڑنے میں لوگ اس کے پیروکار بھی ہوں، اسے بانی غزوہ ہند کہنا کیسا ہے؟
جواب
بانی تو نہ کہا جائے البتہ مجدد و مذکر کی طرز پر کوئی تعبیری کلمہ استعمال کیا جائے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ