سوال (5076)
کسی کو مسکرا کر دیکھنا اس کے بارے میں تھوڑی سی وضاحت کر دیں کہ کیا یہ بندے کی نیکی ہوگی؟
جواب
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ تمہارا کسی مسلمان بھائی سے مسکرا کر ملنا بھی صدقہ ہے، صدقہ نیکی ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ