سوال (6450)
کسی کو پالنے کے لیے دودھ والا جانور دینا، یہ طے کرنا کہ دودھ آدھا آدھا کریں گے، جانور کا بچہ ہوگا، اس کو بھی بیچ کر رقم آدھی آدھی کریں گے؟
جواب
یہ صحیح ہے، اس میں کوئی حرج نہیں جب تک شرعی قباحت نہ ہو۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




