سوال (3137)

ایک انسان کی بدعت واضح ہے تو کیا ہم اسے بدعتی کہہ سکتے ہیں؟

جواب

اگر اس کو بھی اس چیز کا ادراک ہے، آپ نے گاہے بگاہے حجت تمام کردی ہے، کوئی حرج نہیں ہے، آپ اس کو بدعتی نامزد کر سکتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

سائل: جی وہ بدعت کا مرتکب تو ہے لیکن خود کو بدعتی تسلیم نہیں کرتا ہے؟
جواب: ہر بدعتی ایسا ہی ہوتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ