سوال (518)

ایک جرم ثابت ہونے پر مختلف کئ سزائیں دینا۔مثلا قید اور جرمانہ یا قتل اور جرمانہ ، اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں ؟

جواب

کسی سزا کی ایک سے زائد سزائیں ہو سکتی ہیں ۔البتہ بنا کسی مالی جرم کے کسی جرم میں تعزیرا جرمانہ عائد کرنا، دوسرے الفاظ میں التعزير بالمال چاروں فقہی مذاہب میں درست نہیں ۔ و خالفهم ابن تيمية و ابن القيم… واللہ أعلم

فضیلۃ العالم حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ